Posted inTop News

علی ظفر قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ علی ظفر، آئمہ بیگ اور عارف لوہار تجدید شدہ قذافی اسٹیڈیم کی شاندار افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کرکٹ بورڈ نے انکشاف کیا کہ افتتاحی تقریب 7 فروری کو پہلے میچ سے قبل […]

Gift this article