ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سابق ٹیسٹ امپائر علیم ڈار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم ڈار نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، تاہم قریبی حلقوں کا کہنا […]
