وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری گاڑی کے نئے ٹائروں پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی کے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اس […]
