یوکرین نیٹو میں شامل ہوا تو اس کے ساتھ کوئی امن نہیں ہو گا: روس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ اگر کیف امریکا کی قیادت میں نیٹو عسکری اتحاد جیسے بلاک میں شامل ہو کر اپنی غیر جانبداری کھو دیتا ہے تو یوکرین میں منصفانہ […]
