Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: عرفان پٹھان کا پاکستان کے اسکواڈ پر تجزیہ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے پاکستان کے اسکواڈ کا تجزیہ کیا جو امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ عرفان، جو 2007 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی […]

Gift this article