جمائی لینے کے بعد خاتون کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا،ویڈیو وائرل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایک خاتون کو جمائی لینے کی وجہ سے اسپتال میں تب داخل ہونا پڑگیا جب ان کا منہ کُھلا ہی رہ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق21 سالہ جینا سیناترا کو حال ہی میں اس انوکھی اور […]
