پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید مستعفی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیو نیوز نے ہفتے کے روز ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ اس وقت آیا جب وحید مبینہ طور پر […]
