اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطا بق مانچسٹر سٹی نے لینز کے سینٹرل ڈیفنڈر عبدوقدیر خسانوف کے لیے 40 ملین یورو (33.6 ملین پاؤنڈ) کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس معاہدے میں اضافی بونس کی ادائیگیاں بھی شامل ہیں، جبکہ کھلاڑی کا میڈیکل مکمل ہونے کے بعد معاہدے کی […]
