Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے معاشی اثرات اب امریکی معیشت پر واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں، جبکہ اس کا اصل بوجھ امریکی عوام کو اٹھانا پڑے گا۔ سوشل […]

Gift this article