اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز عالیہ ریاض نے اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز بسمہ معروف، جویریہ خان، ندا ڈار اور منیبہ علی کے بعد یہ سنگ میل حاصل […]
