Posted inTop News, پاکستان

بھارت کی دیوالی کی آلودگی نے پاکستان کی فضا زہریلی بنا دی، لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار

بھارت کی دیوالی کی آلودگی نے پاکستان کی فضا زہریلی بنا دی، لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستان کے مشرقی علاقوں میں فضائی آلودگی کی سطح بھارت میں دیوالی تہوار کے باعث شدید حد تک بڑھ گئی ہے، جس کے نتیجے میں اسموگ پنجاب […]

Gift this article