پاک چین دوستی علاقائی عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، سینیٹر اسحٰق ڈار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین دوستی علاقائی، پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی […]
