Posted inTop News, پاکستان

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کےمنصب کا حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کےمنصب کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا. ایوان صدر میں حلف بردراری کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں غیر ملکی سفارتکار، سینئر سرکاری حکام اور سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے۔ سابق […]

Gift this article