آئی پی ایل 2025: لکھنؤ سپر جائنٹس نے ظہیر خان کو مینٹور مقرر کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے اگلے ایڈیشن سے قبل سابق تیز گیند باز ظہیر خان کی بطور ٹیم مینٹور تقرری کی تصدیق کر دی۔ دونوں […]
