اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ آج طے پانے کا امکان ہے۔ گرینڈ امن جرگے کی کوششوں سے تنازع کے ایک فریق کے مشران نے دستخط کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوسرے فریق کے دستخط ان کے بگن کے علاقے میں پھنسے ہونے کی وجہ سے تاخیر کا […]
