اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت نے ہفتے کے روز کابل کے مشہور سرینا ہوٹل کا انتظام سنبھال لیا، ہوٹل کی جانب سے کہا گیا کہ یہ ایک لگژری پراپرٹی ہے جسے طالبان نے اپنی شورش کے دوران نشانہ بنایا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کابل سرینا ہوٹل […]
