بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ تحصیل شاہرگ کے علاقے ٹاکڑی میں ہوا، ڈپٹی کمشنر ہرنائی والی کاکڑ کا کہنا تھا کہ ، نامعلوم افراد نے سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا اور دھماکہ خیز […]
