Posted inپاکستان, Top News

دہشت گردوں کے خلاف بڑا وار، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 11 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں جنوبی وزیرستان، بنوں اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں کی گئیں، جن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور […]

Gift this article