اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں ساڑھے چار ماہ سے یرغمال بنائے گئے 10 پاکستانیوں کے اہلخانہ نے کراچی میں احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اپنے پیاروں کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کردیا۔ اہلخانہ نے ہفتے کی شب نمائش چورنگی پر احتجاج کیا اور […]
