سندھ اسمبلی میں بجٹ 25-2024 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت بھی آئندہ مالی سال 25-2024 کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3 ہزار 352 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر رہی ہے ۔ سندھ حکومت […]
