Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ایران جنگ روکنے کیلئے سفارتکاری تیز، پاکستان سمیت چار ممالک تہران کو امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے کی کوشش میں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یروشلم پوسٹ کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران۔امریکا کشیدگی کے دوران خطے کے کئی ممالک نے جنگ بندی اور ممکنہ مذاکرات کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان، عمان، مصر اور ترکی کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت کے ساتھ پسِ پردہ رابطوں میں […]

Gift this article