نئے صدر مملکت کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، الیکشن کمیشن کی طرف سے آج صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع نے بتایا کہ […]
