Posted inبین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

مصر کی غزہ جنگ میں 2 دن کے وقفے کی تجویز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر نے غزہ میں ابتدائی طور پر دو دن کے وقفے کی تجویز دی ہے تاکہ اس دوران چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور اس کے بدلے میں فلسطینیوں کی اسرائیلی جیلوں سے رہائی ممکن ہو سکے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے یہ تجویز اتوار کے روز پیش کی ہے۔ اسرائیلی […]

Gift this article