خیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ صحت کارڈ کی بحالی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا، […]
