Posted inTop News

ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمان کے بجائے جنرل […]

Gift this article