اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ، دمشق اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نباتیہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے میں چار پیرامیڈکس سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بعلبیک شہر کے قریب ایک اور شہری دفاع کے مرکز […]
