(ایوان صدر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت صدر مملکت نے 18 اور 16 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے فون پر گفتگو کی صدر مملکت کا سپاہی عبد الحمید ، […]
