Posted inTop News, پاکستان

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ آرمی پبلک اسکول پشاور میں10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، سانحہ کے بعد […]

Gift this article