Posted inTop News, کھیل

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک کے دو چیک باؤنس ہونے پر شکیب کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمن نے یہ وارنٹ اتوار […]

Gift this article