اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی مشن نے گزشتہ ہفتے مڈل ٹیمپل اِن کے باہر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے کے حوالے سے شکایت بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے ایک دن بعد پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے سفارتی ذرائع کے ذریعے فارن، کامن […]
