عمر ایوب اور میں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں،بیرسٹر گوہر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت ،سیاسی جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کوروکنا چاہیے، شوکت صدیقی کیساتھ جو غلط ہوا، بالکل انکوائری ہونی چاہیئے. انہوں نے کہا کہ […]
