افغانستان : بس حادثے میں 17 افراد جاں بحق، 34 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان کے اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر مصطفیٰ ہاشمی […]
