Posted inپاکستان

خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا دائرہ اختیار قرار دے […]

Gift this article