Posted inTop News

پریذیڈنٹ کپ: شرجیل خان پر جرمانہ عائد

پریذیڈنٹ کپ: شرجیل خان پر جرمانہ عائد اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق غنی گلاس کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان پر بدھ کو فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں جاری پریذیڈنٹ کپ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے خلاف چوتھے راؤنڈ کے میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ […]

Gift this article