وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی پالیسی کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق پالیسی پورے ملک میں نافذ کردی گئی ہے، پالیسی میں انفرادی طور پر یا کمپنی کو بلٹ پروف گاڑی خریدنے کے لیے شرائط نافذ کردی گئی ہے۔ پالیسی کے مطابق کوئی بھی کمپنی 30 کروڑ روپے […]
