نیپال :لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 بسیں دریا میں جا گریں، 63افراد لاپتا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں شدید مون سون بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں دو بسیں ہائی وے سے دریا میں جا گریں جس سے بس میں سوار کم از کم 63 افراد لاپتا ہو […]
