کراچی اور دیگر شہروں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے صنعتی و تجارتی شعبہ مفلوج کراچی، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد (اردو انٹرنیشنل) بدھ کے روز ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے نہ صرف شہری زندگی کو بری طرح متاثر کیا بلکہ صنعتی اور تجارتی شعبے بھی مفلوج […]
