Posted inTop News

شبیر احمد ریجنل کوچ کے عہدے سے مستعفی

شبیر احمد ریجنل کوچ کے عہدے سے مستعفی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے نچلی سطح پر کرکٹ کی حالت پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا استعفیٰ اس بات پر مسلسل مایوسی […]

Gift this article