اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیر کے روز پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ حکومت کو نوٹس دیے بغیر اس نوعیت کا کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا، جس کے […]
