Posted inکھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی تشویشناک طبی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ سابق افغان کرکٹر کو سنگین طبی پیچیدگی کے باعث ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا […]

Gift this article