شام کی نئی انتظامیہ کے امور خارجہ کے وزیر اسعد حسن الشیبانی نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرے گا۔ خلیج تعاون کونسل کے وفد کو شام کے مستقبل کی تعمیر کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا […]
