Posted inبین الاقوامی

سعودی عرب کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور شام کی خود مختاری کی حمایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے جو اس نے شام کی گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کے تسلسل میں کیے ہیں۔ بیان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں اور شام کے دیگر علاقوں پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف […]

Gift this article