اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان نے پاکستانی حدود میں بھارتی بحریہ کے ایک جہاز کی مبینہ ’اشتعال انگیز اور ناقابل قبول‘ نقل و حرکت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق واقعہ 15 ستمبر کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زون میں […]
