Posted inکھیل

لالیگا: بارسلونا کی سیویلا کو شکست، پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپینش لالیگا کے ایک میچ میں بارسلونا اور سویلا آمنے سامنے تھے جہاں بارسلونا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیویلا کو شکست دی اور لا لیگا میں ریال میڈرڈ کے ساتھ پوائنٹس کے فرق کو کم کر لیا۔ بارسلونا نے میچ کا آغاز زبردست انداز […]

Gift this article