Posted inTop News, پاکستان

نوازشریف دل بڑا کرکے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کریں،مشاہد حسین

نوازشریف دل بڑا کرکے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کریں،مشاہد حسین اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹرمشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کوعام معافی دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ تحریک انصاف کو بھی سسٹم میں شامل […]

Gift this article