Posted inپاکستان

’آئین میں عہدے کا ذکر نہیں‘، اسحٰق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج

’آئین میں عہدے کا ذکر نہیں‘، اسحٰق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں سینیٹر اسحٰق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق درخواست طارق منصور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل […]

Gift this article