Posted inبین الاقوامی

اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے زمینی آپریشن کے لیے تیار ہے:حکام

اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے زمینی آپریشن کے لیے تیار ہے:حکام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے سینئر اسرائیلی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں ممکنہ بڑے زمینی آپریشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کارپوریشن نے عندیہ دیا کہ فوج مشق سے پہلے […]

Gift this article