Posted inپاکستان, Top News

راولپنڈی میں بارش کا نیا اسپیل، شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق راولپنڈی میں مسلسل تباہ کن بارشوں اور گزشتہ تین ہفتوں کے دوران چار مرتبہ سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ 4 اور ہفتہ 5 ستمبر کو اسلام آباد، راولپنڈی اور پوٹھوہار ریجن […]

Gift this article