اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی نکولس گونزالیز نے کہا کہ وہ یووینٹس کے لیے غیر روایتی پوزیشن پر کھیلنے پر خوش ہیں۔ یووینٹس کے لیے نکولس گونزالیز نے اس ہفتے مونزا کے خلاف 2-1 سے جیت میں اہم گول کیا۔ گونزالیز، جو عام طور پر […]
