Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

سعودی سرزمین پر جارحیت، پاکستان نے دفاعی معاہدے پر دوٹوک مؤقف دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)جیو نیوز کی خبر کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرزمین پر حوثیوں کی جانب سے جارحیت کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

Gift this article